صحت و فلاح
ہسپتالمفت علاجفلاحی ادارہ
زر فاضل فری میڈیکل ٹرسٹ بیول
تصویر کا مقام (Image Space Holder)
زر فاضل فری میڈیکل ٹرسٹ بیول
زر فاضل فری میڈیکل ٹرسٹ بیول اور گردونواح کے غریب و مستحق عوام کے لیے ایک عظیم نعمت ہے- اس ہسپتال کی تعمیر پر چوہدری محمد آزاد صاحب نے اپنی ذاتی جیب سے 5 کروڑ روپے خرچ کیے اور ماہانہ 15 سے 20 لاکھ روپے کے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں-
ہسپتال میں کوالیفائیڈ ڈاکٹرز، لیڈی ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف مفت معائنہ اور مفت ادویات فراہم کرتے ہیں- یہ ادارہ انسانیت کی خدمت کی اعلیٰ ترین مثال ہے-