ب
بیول ڈاٹ نیٹ www.bewal.net
← مرکزی صفحہ پر واپس جائیں
صحت و فلاح
مسلم ہینڈزصاف پانیہائی سکول

واٹر فلٹریشن پلانٹ بیول (مسلم ہینڈز UK)

تصویر کا مقام (Image Space Holder) واٹر فلٹریشن پلانٹ بیول (مسلم ہینڈز UK)

بیول مین بازار میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کی عمارت میں برطانوی NGO مسلم ہینڈز کی طرف سے جراثیم سے پاک پینے کے صاف پانی کا جدید فلٹریشن پلانٹ قائم کیا گیا ہے-