اساتذہ و ماہرینِ تعلیم
کیپٹن میکرسائنس ٹیچربہترین استاد
سر طارق محبوب مرزا ('کیپٹن میکر')
تصویر کا مقام (Image Space Holder)
سر طارق محبوب مرزا ('کیپٹن میکر')
سر طارق محبوب مرزا نے گورنمنٹ ہائی سکول بیول سے اپنی تدریس شروع کی- ان کے بے شمار شاگردوں نے فوج میں کمیشن لیا جس کی وجہ سے انہیں 'کیپٹن میکر' کہا جاتا ہے- وہ دو بار سال کے بہترین استاد کا ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں-