ب
بیول ڈاٹ نیٹ www.bewal.net
← مرکزی صفحہ پر واپس جائیں
تاريخی ہوٹل و دکانیں
ہوٹلچوہدری محمودقیمہ و چائے

شاہین ہوٹل بیول

تصویر کا مقام (Image Space Holder) شاہین ہوٹل بیول

شاہین ہوٹل بیول کا ایک تاریخی حوالہ تھا جس کے روحِ رواں چوہدری محمود مرحوم (پیدائش 1944) تھے- یہ ہوٹل مرکزی جامع مسجد کے عین سامنے واقع تھا-

چوہدری محمود صاحب اپنے ہاتھ سے لذیذ قیمہ، تازہ ہانڈی اور کڑک چائے تیار کرتے تھے- اسکول کے اساتذہ، علماء اور معززین علاقہ کا یہاں روزانہ ڈیرہ ہوتا تھا- چوہدری محمود صاحب جامع مسجد کی خدمت اور خطیب صاحب کے اکرام کے لیے بھی معروف تھے-