ب
بیول ڈاٹ نیٹ www.bewal.net
← مرکزی صفحہ پر واپس جائیں
اساتذہ و ماہرینِ تعلیم
استاددوستبیول ہائی سکول

راجہ شہزاد صاحب (موہڑہ گجراں)

تصویر کا مقام (Image Space Holder) راجہ شہزاد صاحب (موہڑہ گجراں)

راجہ شہزاد (موہڑہ گجراں) گورنمنٹ ہائی سکول بیول میں استاد کم اور دوست بن کر پڑھانے کے لیے معروف ہیں- وہ امیر و غریب تمام طلباء کی یکساں رہنمائی کرتے ہیں-