کاروباری و سماجی شخصیات
بٹ جیولرزمین بازارہمدردی
ناصر رشید بٹ (بٹ جیولرز بیول)
تصویر کا مقام (Image Space Holder)
ناصر رشید بٹ (بٹ جیولرز بیول)
ناصر رشید بٹ بیول مین بازار میں بٹ جیولرز کے مالک ہیں- 2008 میں زخمی حالت میں ہسپتال میں زیرِ علاج ہونے کے باوجود انہوں نے ایک غریب نوجوان کی شادی کے لیے فوراً سونا فراہم کر کے مثال قائم کی-