ب
بیول ڈاٹ نیٹ www.bewal.net
← مرکزی صفحہ پر واپس جائیں
اساتذہ و ماہرینِ تعلیم
معلمنیو ایج اکیڈمیبیول

ماسٹر محمد رمضان مرحوم

تصویر کا مقام (Image Space Holder) ماسٹر محمد رمضان مرحوم

ماسٹر محمد رمضان مرحوم (پیدائش 1944 - وفات 2007) نے 10 سال پرائمری سکول، 16 سال ہائی سکول بیول میں پڑھایا اور ریٹائرمنٹ کے بعد 1991 میں نیو ایج اکیڈمی سکول بنایا-