ب
بیول ڈاٹ نیٹ www.bewal.net
← مرکزی صفحہ پر واپس جائیں
اساتذہ و ماہرینِ تعلیم
سائنس ٹیچرریاضیبیول ہائی سکول

ماسٹر محمد بوٹا گِل

تصویر کا مقام (Image Space Holder) ماسٹر محمد بوٹا گِل

ماسٹر محمد بوٹا گِل 1982 کے لگ بھگ گورنمنٹ ہائی سکول بیول میں تعینات ہوئے- وہ فزکس، کیمسٹری اور ریاضی کے ماہر استاد تھے اور ان کا نظم و ضبط زبردست تھا-