اساتذہ و ماہرینِ تعلیم
استادبیولسموٹ
ماسٹر لال حسین مرحوم
تصویر کا مقام (Image Space Holder)
ماسٹر لال حسین مرحوم
ماسٹر لال حسین مرحوم 1960ء کے دور میں گورنمنٹ سکول بیول، سموٹ اور دریالہ سیگن میں بحیثیت استاد خدمات انجام دیتے رہے- وہ ایک مثالی مربی اور معاشرے کے معمار تھے-