ب
بیول ڈاٹ نیٹ www.bewal.net
← مرکزی صفحہ پر واپس جائیں
تاريخی ہوٹل و دکانیں
شکنجبینمین بازار40 سالہ خدمت

حوالدار محمد یوسف (رحمانی سٹور / شربت و جوس)

تصویر کا مقام (Image Space Holder) حوالدار محمد یوسف (رحمانی سٹور / شربت و جوس)

حوالدار محمد یوسف (سوئیں حافظاں) نے فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد 1983 میں بیول مین بازار میں رحمانی سٹور کے سامنے دکان کھولی اور 40 سال تک لذیذ شکنجبین اور جوس سے عوام کی تواضع کی-