سپورٹس و علاقائی ہیروز
کبڈی چیمپئنپاک فوج1962 بھارت میچ
حاجی پنوں خان مرحوم (1932-2017)
تصویر کا مقام (Image Space Holder)
حاجی پنوں خان مرحوم (1932-2017)
حاجی پنوں خان 1932 میں بیول میں پیدا ہوئے- وہ پورے پنجاب میں کبڈی کے مایہ ناز کھلاڑی ماننے گئے- 1962 کے پاک بھارت کبڈی مقابلے میں پاکستان کی فتح کے ہیرو رہے جس پر صدر ایوب خان نے انہیں میڈل سے نوازا- انہوں نے 1965 اور 1971 کی جنگوں میں بھی حصہ لیا-