ب
بیول ڈاٹ نیٹ www.bewal.net
← مرکزی صفحہ پر واپس جائیں
مذہبی مقامات
مسجداسلامی مرکزبیول

مرکزی جامع مسجد بیول

تصویر کا مقام (Image Space Holder) مرکزی جامع مسجد بیول

مرکزی جامع مسجد بیول قصبے کا اہم ترین مذہبی اور روحانی مرکز ہے- چوہدری محمد یونس مرحوم (آف ڈھیری) کی انتھک کوششوں سے اس مسجد کی توسیع کی گئی اور اسے جدید طرز پر کشادہ بنایا گیا-

مسجد میں حال ہی میں جدید سولر پاور سسٹم نصب کیا گیا ہے، جبکہ مسجد انتظامیہ، خطیب اور ائمہ کرام نے ہمیشہ علاقے میں اتحاد اور دینی بیداری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے-