ب
بیول ڈاٹ نیٹ www.bewal.net
← مرکزی صفحہ پر واپس جائیں
صحت و فلاح
ہسپتالصحتڈاکٹر عتیق

بیول انٹرنیشنل ہسپتال

تصویر کا مقام (Image Space Holder) بیول انٹرنیشنل ہسپتال

بیول انٹرنیشنل ہسپتال کا سنگ بنیاد 2005ء میں رکھا گیا- ڈاکٹر عتیق صاحب نے علاقے میں معیاری طبی سہولیات کے فقدان کو محسوس کرتے ہوئے دوست احباب اور ذاتی فنڈنگ سے یہ ادارہ قائم کیا-

ہسپتال میں ملک کے نامور ڈاکٹرز اور سپیشلسٹس دورے کرتے رہتے ہیں اور بیول کے عوام کو جدید ترین علاج کی سہولت فراہم کی جاتی ہے-