تاريخی ہوٹل و دکانیں
جلیبیبرفیسوغات
بابا جوگی جلیبی ہاؤس
تصویر کا مقام (Image Space Holder)
بابا جوگی جلیبی ہاؤس
بیول کی معروف سوغاتوں میں بابا جوگی جلیبی ہاؤس کا نام سرِ فہرست ہے- جامع مسجد بیول کے سامنے واقع اس دکان کی جلیبیاں، برفی، رس گلے اور گلاب جامن دہائیوں سے پوٹھوہار بھر میں مقبول ہیں-