صوفی کریم داد صاحب
صوفی کریم داد صاحب کا تعلق ڈھوک تھتھی بیول سے تھا ۔ مرحوم مجھ سے بڑے تھے ۔ ریٹائرڈ فوجی تھے ۔ بہت دلچسپ اور ملنسار شخصیت تھے ۔ اکثر مجھ سے گپ شپ رہتی تھی ۔ ایک دن میں نے ان سے پوچھا کہ وہ تعویذ گنڈے کا کام کرتے ہیں تو یہ کرامت […]
حاجی عبدالغنی
بیول میں فوٹواسٹیٹ کی ابتدائی سروس شروع کرنے والی شخصیت کا نام حاجی عبدالغنی ہے یہ وہ دورتھا جب فوٹو اسٹیٹ مشینیں بہت بڑی جسامت کی اور بھاری بھرکم ہواکرتی تھیں جوکہ اب سمٹتے سمٹتے ایک گھی کنستر کی جسامت کو پہنچ چکی ہیں جنہیں ایک اکیلا بندہ اٹھا کر جہاں چاہے لے جاسکتا ہے […]
حوالدار محمد یوسف
بیول کی مشہور سوغات آپ نے سنی ہوں گی کھائی بھی ہوں گی آج میں ایک ایسی شخصیت کے بارے میں لکھنے جارہا ہوں جس کے ہاتھوں کی شکنجی اور آم کا تازہ جوس بھی آپ نے ضرور پیا ہوگا میری مراد حوالدار محمد یوسف صاحب سے ہے ۔ پورا نام حوالدار محمد یوسف ہے […]
حاجی خادم
خادم کاسموسہ …. پتہ نہیں سموسہ حاجی خادم کا خادم ہے یا حاجی خادم سموسے کا خادم ہے دو میں سے جو بھی بات ہے لیکن یہ دو لفظ اس قدر ایک دوسرے سے نتھی ہوگئے ہیں کہ ہر خاص و عام کہتاہے ”خادم نے سموسے کنڑن جُلیاں آں“۔ اپنے بیول میں سموسے تو بہت […]
ماسٹر انور صاحب کے
اوئے با غیرتو بندے بنو نی تے میں مارسے ۔ یہ الفاظ ہوتے تھے ماسٹر انور صاحب کے جب وہ کلاس روم میں آتے تو شور کرتے طلباء کو دیکھ کر ایسا کہتے اور ساتھ ہی ہاتھ میں پکڑے ڈنڈے کو دوتین ڈیسکوں پر بجاتے چلے جاتے جس سے طلباء کو ان کے خوف و […]
جاوید صاحب
بیول کی وہ شخصیت جن کی پرسنالٹی گزشتہ 40سالوں سے ویسے کی ویسی ہی ہے۔ کرائے پر وی سی آر اور فلمیں لینے والے پرانے دوست جاوید صاحب کو اچھی طرح جانتے ہیں اور ساتھ مزے دار سموسے پکوڑے ۔ آج بھی اسی جگہ براجمان ہیں ۔ ہمت و محنت کا سفر جاری ہے
” چوہدری میراں داد ایک عہد ساز شخصیت “
چوہدری میراں داد دھمیال برادری کی شان اور سموٹ کی پہچان ہیں ۔چوہدری صاحب نے سموٹ میں اس دور میں آنکھ کھولی جب ہر طرف وڈیرا شاہی تھی ۔ غریب لوگوں کو کچلا جا رہا تھا اور انکا کوئی پرسان حال نہ تھا ۔ آپ علاقہ کے پسے ہوئے لوگوں کی آواز بن کر اٹھے […]
ماسٹر بوٹا گِل
آج ایک ایسے استاد کی بات شروع ہورہی ہے جو کمرہ جماعت میں داخل ہوتےتو پوری جماعت کو سانپ سونگھ جاتا اور اگر کسی کو کھڑا ہونے کو بولتے تو اس کی بولتی بند ہوجاتی پوری جماعت ان کا نام سن کر ہی کانپ جاتی جتنی دہشت میں نے ان کی آپ کے دلوں میں […]
ایڈوکیٹ چوہدری جاوید کوثر
سادہ طبعیت کے مالک نرم مزاج اور پیار کرنے والی شخصیت متحرم جناب ایڈوکیٹ چوہدری جاوید کوثر ولد چوہدری محمد یوسف صاحب امیدوار براے صوبائ اسمبلی جنکا تعلق بیول ڈھیری سے ہے اج زندگی بیول پیج کی رونق بننے جارہے ہیں 1968 میں میٹرک انہوں نے چوہاخالصہ سے کیا پھر 1972 گریجویشن گارڈن کالج راولپنڈی […]
ڈاکٹر شبیر شاہ صاحب
مجھے نہیں پتا کہ ڈاکٹر شاہ صاحب بیول کب اور کیسے آئے…..لیکن جب میں نے انہیں دیکھا تو اس وقت بھی ان کی داڑھی سفید تھی….لیکن چال ڈھال اور پھرتی بالکل کسی جوان آدمی کی…..وہ ڈاکٹر نہیں تھے…..مطلب ایم بی بی ایس نہیں کیا تھا……لیکن ڈاکٹر کی تمام تر ذمہ داریاں بخوبی نبھا لیتے تھے….اس […]