latest

چوہدری یونس

جب میں ہائی سکول بیول میں طالب علم تھا تو اس وقت کتب بینی کی طرف جس شخص نے مجھے راغب کیا وہ چچا یونس تھے۔ لوگ انکو چوہدری یونس کے نام سے پکارتے ہیں مگر وہ میرے والد صاحب کے کلاس فیلو اور گہرے دوست تھے اس لیے میں ہمیشہ انکو چچا کہہ کر […]

چاچا منگتا آف بیول

ایک وقت تھا بیول اور اس کے مضافات میں چاچا منگتا صاحب کیٹرنگ کی دنیا کے بادشاہ تھے آج زمانے نے کروٹ بدلی تو یہ شعبہ ترقی کر کے نت نئی شکل اختیار کر گیا لیکن میں جس زمانے کی بات کر رھا ھوں اس وقت شادی بیاہ اور اس جیسی دیگر تقریبات میں معیاری […]

بشارت شاہین

کشمیر کا شاہین !!ایک بچہ 13ستمبر 1973 کو ڈھیری بیول کے ایک زمیندار چوہدری ارشاد صاحب کے گھر پیدا ہوتا ہے کسے معلوم تھا ایک زمیندار گھرانے کا چشم چراغ بڑا ہو کر گوریلا جنگ کا شاہین کھلائے گا جس کے نام سے ہی دشمن بھاگ جائیں گئے اس بچے کا نام ماں باپ نے […]

شیخ محمد شریف…..شیخ بانگی

شیخ بانگی کے نام سے بیول اور نواحی علاقوں کے ہزاروں لوگ واقف ہونگے جن کا اصل نام شیخ محمد شریف تھا بیول مین بازار میں قصاب کی دکان کرتے تھے چھوٹا اور بڑا گوشت بہت اچھا بنا کردیتے تھے مین بازار کا درمیانی حصہ اپنے وقت کا کامیاب ترین اور مصروف ترین حصہ ہوا […]

اختر محمود

اختر محمود میرا کلاس فیلو میرا دوست میرا بھائیگورنمنٹ ہائی سکول بیول میں جن کلاس فیلوز سے میری دوستی رہی ہے ان میں میرے گاؤں کا اختر محمود کا نام بہت نمایاں ہے۔ ہم نے ایک ساتھ کرکٹ کھیلی، فلمیں دیکھی، تاش کھیلی اور پورا پورا دن اختر محمود کی بیٹھک میں ہم فلمیں دیکھتے […]

صوبیدار فضل حسین صاحب

اختر محمود بیول کی ایک تاریخ ساز ہستی اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئی ( اللہ پاک اُن کے درجات بلند کرے، آمین) اس ہستی کے بارے لکھنا تو سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے لیکن انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کی کوشش کروں گا کیونکہ ایک تو میرے لیے محترم تھے اور […]

ماسٹر مشتاق صاحب

محترم ماسٹر مشتاق صاحب نہایت شفیق، ملنسار، درد مند ، اعلیٰ کردار اور اخلاق کے مالک انسان تھے۔ عجز اور انکساری انکی شخصیت کے نمایاں خصوصیت تھی۔ میں ماسٹر صاحب کا شاگرد رہا ہوں۔ انکا چھوٹا بیٹا مسعود میرے کلاس فیلو اور دوست ہے۔ میں نے ماسٹر صاحب کو زندگی میں کبھی غصہ ہوتے ہوئے […]

ماسٹر چوہدری نزاکت صاحب

گورنمنٹ ہائی سکول بیول میں پڑھنے والے زیادہ تر اس چہرے سے واقف ہوں گے بیول کے علاقے موڑہ جنڈی سے تعلق رکھنے والے محترم ماسٹر چوہدری نزاکت صاحب جو کے نہایت ہی مخلص انسان اور ملنسار شخصیت کے مالک ہیں گورنمنٹ ہائی سکول میں اپنی زمہ داریاں بہت ہی احسن طریقے سے نبھاتے رہے […]

ڈاکٹر عتیق الرحمان کا اعزاز

علاقہ پوٹھوار کے مشہور سرجن اور بیول انٹرنیشنل ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر عتیق الرحمان کو یونیورسٹی آف برمنگھم نے پروفیسر کے ٹائیٹلُ سے نوازا ہے-وہ گزشتہ تقریباً 20 سال سے یونیورسٹی کے سکول آف میڈیسن کے شعبہ تدریس سے منسلک ہیں

Back To Top