بیول(جہانگیر افضل)۔ پانی ہر ذی روح کی بنیادی ضرورت ہے۔ تاریخ انسانی کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ انسانوں نے ہمیشہ ایسے علاقوں کو اپنا مسکن بنایا جہاں پانی وافر مقدار میں دستیاب ہوتا۔ پانی کی عدم موجودگی قحط سالی اور پھر ہجرت کا سبب بنتی ہے۔ دیہی زندگی میں پانی بھرنے کاکام عموماً […]
بیول یونین کونسل کو فیلڈ آفس نمبر تین کا نام دے دیا گیا ہے
حکومت پنجاب نے یونین کونسل دفتر کو ختم کر کے اسے فیلڈ آفس کا نام دے دیا ہے۔بیول یونین کونسل کو فیلڈ آفس نمبر تین کا نام دیا گیا ہے۔یکم مئی سے پورے پنجاب میں یونین کونسل سسٹم کو ختم کر دیا گیا ہے جب کہ اس کہ جگہ نیا نظام لایا جائے گا جس […]
بیول شہر میں تجاوزات
بیول شہر میں تجاوزات کی بھرمارسے ٹریفک کے مسائل میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، بیول کے عوامی وسماجی حلقوں نے بیول شہر میں تجاوازت کے خلاف گرینڈآپریشن کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ بیول شہرمیں تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، بیول مین اڈہ چوک ،مین بازار،بیو ل […]
یونین کونسل بیول سے دو ایم پی اے منتخب ہوئے ہیں لیکن
یونین کونسل بیول کی عوام جدید دور میں بھی بنیادی سہولتوں سے محروم،کہیں گیس اور کہیں صحت جیسے بنیادی مسائل کا سامنا ہے یونین کونسل بیول جو تحصیل گوجرخان کی سیاست میں مرکزی مقام رکھتی ہے یہاں سے دو ایم پی اے منتخب ہوئے ہیں لیکن علاقے کی حالت جوں کی توں ہے سڑکیں اور […]