بیول کے معروف ماہر تعلیم سابق سینئر ہیڈ ماسٹر چوہدری غلام مرتضیٰ تقدیر الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں، وہ کچھ عرصہ سے صاحب فراش تھے۔ مرحوم کی نمازجنازہ کل گیارہ جون 2017 بروز اتوارشام تین بجے دھیڑہ کنیال بیول میں ادا کی جائے گی۔ اناللہ واناالیہ راجعون ۔ چوہدری غلام مرتضیٰ علاقے کی ایک […]
چودھری محمد یونس
آج سے بیول چودھری محمد یونس کے بغیر ہوگیا ، انہیں بہت سے لوگ جانتے ہیں اور بہت سی حثیتوں سے جانتے ہیں ، ایک سیاستدان کے چچا ، ایک سماجی شخصیت ، ایک مذہبی خدمت گار ، ایک علم دوست ۔۔۔ وہ یہ سب تھے بھی لیکن میں انہیں اس سے ہٹ کر بھی […]
حاجی صوفی چوہدری الہ دتہ صاحب
ہمارے محترم چچا حاجی صوفی چوہدری الہ دتہ صاحب ( والد صاحب کے سگے ماموں زاد اور پھوپھی زاد) اور علاقہ بیول کی ایک ایسی شخصیت جن کی بے لوث خدمات کا ہر بشر معترف ہے آج ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کے جدا ہو گئے ہیں ۔ انا للہۂ و انا الیہۂ راجعون۔وه برطانیہ پہنچے […]
چوہدری خالد ایم پی اے
یوسی سموٹ کے گاوں کاہلیاں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں مرحوم چوپدری خالد ایم پی اے جیسی شخصیت نے جنم لیا ۔ چوہدری خالد مرحوم کو میں ذاتی طور پر نہیں جانتا ، نہ کبھی ان سے گفتگو کا موقع ملا لیکن اپنے پرائے سبھی کو ان کی خدمات کا اعتراف کرتے دیکھا۔ […]
سجاد عزیز قریشی
بانی مسلم ویلفئر سکول و درس ڈھوک پیر بخش ،چیئرمین مسلم ویلفئر ٹرسٹ یوکے اور موہڑہ سندھو یوسی سوئیں چیمیاں کی معروف سماجی شخصیت حاجی باغ حسین اورگزشتہ روز وفات پانے والے سابق امیر جماعت اسلامی بیول و بانی شفا گرلز کولج بیول سجاد عزیز قریشی کو جہاں دیگر بے شمار خوبیوں کی بنیاد پر […]
روزی خان ایک شریف انسان
روزی خان ایک نہایت ہی شریف انسان محنتی محبت کرنے والا یاروں کا یار بیول کے بہت سے لوگوں کے ساتھ اچھے تعلقات کی وجہ سے جانا جاتا ہے شروع سے ہی محنتی ہے اور محنت کا اچھا پھل پا چکا ہے محنت کرنے والا ویسے ہی کامیاب ہوتا ہے مگر روزی خان نے جیسے […]
شیخ محمد ادریس صاحب کو سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی تھینک ٹینک
شیخ محمد ادریس صاحب کو سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی تھینک ٹینک